Results 1 to 3 of 3

Thread: شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید کردی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید کردی

    شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید کردی
    پاکستان مسلم لیگ Ú©Û’ صدر چودھری شجاعت Ø+سین Ù†Û’ کہا ہے کہ شہباز شریف سے رابطہ ہوا نہ اس بات کا امکان ہے۔ عمران خان نیک نیتی سے مشکل Ø+الات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقتصادی مسائل، مہنگائی اور بیروزگاری Ú©Û’ خاتمہ کیلئے سب ان کا ساتھ دیں۔

    پاکستان مسلم لیگ Ú©Û’ صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت Ø+سین Ù†Û’ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف سے مبینہ رابطوں اور شریف برادران Ú©ÛŒ جانب سے ماضی Ú©ÛŒ تلخیاں بھلا کر مل کر Ø¢Ú¯Û’ بڑھنے Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ اطلاعات Ú©Ùˆ سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
    انہوں Ù†Û’ کہا کہ میری طرف سے کوئی پیشکش نہیں ہوئی۔ شہباز شریف سے نہ تو رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی امکان ہے۔ چودھری شجاعت Ø+سین Ù†Û’ میڈیا Ú©Û’ سوالات Ú©Û’ جواب میں کہا کہ نواز شریف Ú©Û’ وزیراعظم بننے Ú©Û’ بعد اجلاس میں جب ان Ú©ÛŒ خوشامد Ú©ÛŒ جا رہی تھی تو میں Ù†Û’ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر ان Ú©Ùˆ کہا تھا کہ وہ منافقت سے پرہیز کریں، چاپلوسوں سے دور رہیں، ان میں ’میں‘ نہیں آنی چاہیے لیکن افسوس ہے کہ تینوں میں سے میرے کسی مشورہ پر عمل نہیں کیا گیا۔چودھری شجاعت Ø+سین Ù†Û’ کہا کہ افہام وتفہیم Ú©ÛŒ باتیں کرنے سے پہلے شہباز شریف اور ان Ú©Û’ بھائی نواز شریف Ú©Ùˆ بھی چاہے کہ وہ نواز شریف Ú©Ùˆ دیے گئے میرے پہلے مشورہ ’’منافقت سے پرہیز‘‘ پر عمل کریں۔
    2gvsho3 - شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید کردی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید

    2gvsho3 - شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید کردی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: شہباز شریف سے رابطوں کی خبریں، چودھری شجاعت نے سختی سے تردید

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •